Jaan-e-bahara,
لکھنا تو چھوڑ دیا ہے لیکن سوچا آخری کوشش کر لوں. خوب جانتی ہوں تمہیں، بس اتنا ہی نہیں جان سکی کے تمہارے دل میں میرے لیے کیا ہے. اتنا سب کچھ بھرا ہے کہ آج سوچتی ہوں لکھ ہی دوں، اب چاہے تم پڑھو یہ نا پڑھو- اللہ تمہاری ہر جائز تمنا، ہر جائز آرزو، ہر جائز خواب، اور ہر جائز مراد پوری کرے- خدا تم پر وہ وقت کبھی نہ لائے جو ہر روز مجھ پر گزرتا ہے- بس یہ جان لو کے تمہارے رویے میں میرے لیے جتنی بھی تلخیاں کیوں نہ آجائیں، میری محبت میں زرا برابر بھی کمی نہیں آئے گی. یاد ہے مجھے، میری محبت کو اور مجھے تم نے کمزور کہا تھا، لیکن اب میرے ارادے تمھارے ہر قول کو توڑنے کے لیے کافی ہیں-

O you, the one that gives life to my heart,
I have stopped writing, but thought of trying one last time. I know you very well, and still was unable to know what is in your heart. There’s a lot to say, so I am thinking that I should just write it today whether you read it or not. May Allah grant all your wishes, fulfil your aspirations, fulfil every dream and grant every permissible desire. May you never face the things which I face everyday. Just know this that no matter how much bitterness you feel towards me, my love will not decrease even one bit. Do you remember that you called me, and my love, weak? But now my will is enough to prove every single one of your words wrong.
پاگل پن کہہ لو یا جنون یا پھر پاگل اب جو بھی ہوں بس یہی ہوں- لوگوں کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے، میرے تو دماغ میں بھی دماغ نہیں. گزرے وقتوں میں تو جان جاتی محسوس ہوتی تھی جب زرا بھی لگتا تھا کہ تم چھوڑ جاو گے، لیکن اب لگتا ہے کے جسم سے روح تب ہی نکلتی ہے جب موت آجائے اور مجھے موت آگئی ہے تو اب نہ کسی چیز کا خوف ہے نہ ڈر- بس یہی ایک خواہش ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو، تمہاری خوشی سے بڑھ کر میرے لیے کچھ بھی معنی نہیں. المیہ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑِ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣُﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮭﯿﮑﺎ ﭘﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ، اب کی بار تم پر چھوڑتی ہوں کے میرے حق میں گواہی دو اور کیسے نہیں دو گے، سارے ثبوت جو تمہارے مخالف ہیں-

Call it madness or obsession, this is who I am. People have brains in their heart even, and I don’t have brains in my brain. In the days gone by, I could feel my life ending whenever it seemed that you would leave me, but now it seems that the soul leaves the body only when we die, and now that I am dead, I am no more afraid or frightened. My only wish is that you may, always, stay happy; nothing is meaningful to me more than your happiness. The sad thing is that I have seen love decaying after the confessions. This time, I am leaving it to you to testify in my favour, and why won’t you? All the evidences are against you.
میری محبت کا قصہ تمہیں کچھ یوں سناتی ہوں کہ چاہتی تو تم سے تمہاری محبت کی بھیک مانگ لیتی، لیکن محبت اگر بھیک سے مل جاتی تو یہاں ہر شخص بھکاری ہوتا اور پھر تو بھیک بھکاری کے لیے بھی پانی میں زہر کی مانند ہوتا ہے، اپنی اتنی شفاف محبت میں زہر کا رنگ ڈال کر کیوں کرواہٹ پھیلائوں- زندگی ہے تمہارے ساتھ نہ سہی، تمہاری یادوں کے ساتھ گزر جائے گی، پھر مجھ میں بھی تو تم بستے ہو تو غم بھلا کیسا-
رشتہ نہ سہی، کشش تو ہے،
ملے نہ سہی یادیں تو ہیں-
بس ایک بہت بڑا احسان کرنا خوش رہنا ہمیشہ، میری خوشی تم سے وابستہ ہے، اگر تم چاہتے ہو میں خوش رہوں تو تم بھی خوش رہو-

فقط تمہاری، اقصٰی –
Let me tell you the story of my love in this way that if I wanted, I would have begged you for your love, but if one could get love by begging then everyone would have become a beggar, and then the begging itself would have turned into a poison. Why should I add a tinge of that poison in my pure love and spread unpleasantness? This is life – if not with you, at least I can spend it with your memories. Then you also live in my heart, so why should there be any regret? No relation, but still there is attraction. Couldn’t have you, but there are memories to live with. Just do one huge favour, that always remain happy. My happiness is linked to you. If you want that I live happily, then you need to stay happy.
Only yours, Aqsa.
This is one of my favorite writings ever it was written by my friend AQSA who also is a blogger
ReplyDeleteHere is the link to her blog Show her some love too
https://absurdwriterblog.wordpress.com/